لندن، 30 اگست : اٹلی کے ساحلی محافظوں بحرروم سے تقریبا 6،500 مہاجرین وطن کو بچانے کا دعوی کیا ہے۔
یہ اب تک کی سب سے بڑی بچاو مہم
ہے۔
اٹلی کے ساحلی گارڈ ٹیم نے بتایا کہ لیبیا ئی شہر سبرتھا سے 20 کلومیٹر کے فاصلے سے تقریبا 40 علیحدہ علیحدہ بچا مہموں میں ان لوگوں کی جان بچا ئی گئ